جہلم(عبدالرحمن گجر) چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی 9 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ چوٹالہ محمد الیاس اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے9سالہ بچے سے زیادتی کرتے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت شیر علی کے نام سے ہوئی ہے،میرا بیٹا محلہ میں پڑھنے گیا جو ملزم نے موقع پا کر اس کے ساتھ زیادتی کی، مدعی مقدمہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ بچوں اور عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments