top of page

جہلم۔ چوٹالہ پولیس اور سٹی پولیس کی اہم کاروائی، ضرر اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم چوٹالہ پولیس اور سٹی پولیس کی اہم کاروائی، ضرر اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،چوٹالہ پولیس نے ملزم ارسلان کو گرفتار کر لیا،ملزم نے لڑائی جھگڑا کے دوران شہری عارف کو زخمی کر دیا تھا، سٹی پولیس نے ملزم فرخ شکیل کو گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران لڑائی جھگڑا شہری محمد عمران اور اسکے ساتھی کر زخمی کر دیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page