جہلم( پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ تیری عظمت کو سلام سابقہ روایات کو برقرار رکھنا اپ کا کمال ہے النور ٹرسٹ کے تعاون سے دس ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔
14 اگست کے حوالے سے کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت آج ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیا اور چوہدری عدنان شہزاد کے تعاون سے جن میں پھل دار پودے بھی عوام میں تقسیم کیے گئے یہ پروگرام تقریبا ایک ماہ تک جاری رھے گا جس کا افتتاح بابا جی پیر عرفان الحق نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر ڈاکٹر شہزانہ امتیاز, چیرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان , ڈپٹی ڈرایکٹر سوشل ویلفیر چوہدری واجد حسین, محترمہ فلک ناز, اس کے علاوہ ڈی ای او لیٹریسی میمونہ صاحبہ۔ محکمہ جنگلات کے فاریسٹ اآفیسر وقاص حسین شاہ, محمد علی, سب نے عوام میں پودے تقسیم کیے
Comments