top of page

جہلم: چودھری ظفر اقبال 13 مارچ بروز سوموار کو حلقہ پی پی 26 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے

جہلم(چودھری علی زیب سے)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے و امیدوار صوبائی اسمبلی پنجاب چودھری ظفر اقبال آف چک دولت حلقہ پی پی 26 سے 13 مارچ بروز سوموار کو جہلم میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے ۔ اس سلسلے میں ایک جلوس کی شکل میں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جائیں گے ۔ جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ھیں۔

0 comments
bottom of page