top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کو پہنچنا مشکل ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں جاری

جہلم(مرزافرازبیگ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کو پہنچنا مشکل ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں جاری۔20کلومیڑ کا کرایہ 200 روپیہ 60کلو میٹر کا کرایہ 400 اور 100 کلو میڑ کا کرایہ 600 روپے دھڑلے سے وصول کیا جارھا ھے.پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ پائے متعلقہ ضلعی وتحصیل انتظامیہ کی سستی اور کاھلی کی سزا غریب عوام بھگت رھی ھے.لاھور سے اسلام آباد جانے والی بہترین سروس فیصل موور اور نیاڑی ایکسپرس 4روپے کلومیڑ جبکہ پنڈدادنخان سے لاھور جانے والے کھٹارا گاڑیاں 5روپے کلو میٹر وصول کرتی ھیں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پورے پنج اب میں کرایوں میں کمی کی گئی ہے لیکن واحد تحصیل پنڈان خان کا ایک ایسا روٹ ہے جہاں پنجاب اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں فی کلومیٹر کرا نہ صرف انتہائی زیادہ ہے باقی گاڑیاں بھی مسافروں سے ٹھونسی جاتی ہے عوامی سماجی و کاروبار حلقوں کا آ رٹی سیکریٹری ڈپٹی کمشنر سے کاروئیںکا مطالبہ







0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page