top of page

جہلم پولیس کے 45 کانسٹبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،پانچ خواتین بھی شامل

جہلم (ظہیر عباسJhelumnews.uk)  جہلم پولیس کے 45 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس اور ڈی ایس پی لیگل غلام عباس شاہ نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی  تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کے 45 کانسٹبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،ترقی پانے والوں میں 40 مرد افسران اور 05 لیڈی افسران شامل ہیں دعاگو ہوں کہ آپ کے کئے ترقی کا سلسلہ جاری رہے  اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیتے ہوئے ‏اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریوں کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ   یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اور انصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page