top of page

جہلم پولیس کے افسران آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش



جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان )جہلم پولیس کے افسران آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش ہیں ، بزرگ اور کمزور شہریوں کو سامان کی ترسیل میں پولیس افسران مدد کر نے میں مصروف عمل ہیں، خدمت خلق پولیس کیلئے بعث فخر ھے ۔کسی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھی پولیس جوان اور افسران ڈیوٹی پر الرٹ ہیں اور اپنی سروسسز سر انجام دیتے رہیں گے ، ڈی پی او جہلم کا کہنا ھے کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں شہریوں کی خدمت اور حفاظت پولیس کے لئے ایک باعث فخر اور باعث رحمت فریضہ ہے، پولیس عوام الناس کی بڑھ چڑھ کر خدمت میں مصروف عمل ھے ۔ بوڑھے اور نادار اور خواتین کی خدمت میں عظمت ھے ۔




0 comments
bottom of page