top of page

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنے سے ملانے کی روایت برقرار 6 سالہ فہد کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنے سے ملانے کی روایت برقرار 6 سالہ فہد کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا، 6 سالہ فہد گھر سے باہر نکلا جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آیا، واقعہ کی اطلاع پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ایس ایچ او صدر معہ ٹیم نے ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا، بچے ہم سب کے لیے سانجھے ہیں، ان کی حفاظت ہمارا فرض ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page