top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کی اہم کاروائی،کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم حسن رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم نےٹریفک ڈیوٹی پر مامورپولیس افسران کےساتھ دوران کارِ سرکار مداخلت کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page