top of page

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 5ملزمان گرفتار



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث ملزمان شیرازخان، سید اجمیر، حسین خان، شاہ محمد اور دولت خان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 27ہزار 500روپے ،05عددموبائل فونز ،01عدد ٹارچ،01عدد پلاسٹکشیٹ،52عدد تاش کے پتے اور ملزم شیراز خان سے پسٹل30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے، جبکہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد حسین کو گرفتار لیا،ملزم سے 720گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر)نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں دفتر محتسب پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی

جہلم(رانا محمد عاصم سے )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر)نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں دفتر محتسب پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔رپورٹ جاری

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔گزشتہ ماہ فروری منشیات فروشوں کیخلاف 5الگ الگ مقد

bottom of page