top of page

جہلم پولیس کی اہم کارروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لئے



جہلم پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کرلیا، ملزم محمد عرفان سے ایک عدد بندوق 12بور ڈبل بیرل معہ کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 32بور معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمدد باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکےخلاف بھر پورکریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page