top of page

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن. 8 گداگر پکڑ لیے گئے


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے میڈیا پر بھکاریوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا تھا، ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 8 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج ملزمان میں کرم الہیٰ، ناصر، راشد، امتیاز، یسین، لیاقت، صائمہ اور روبینہ شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں،شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page