top of page

جہلم پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،9 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج

جہلم( دلنواز احمد)

جہلم پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،9 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج

جہلم ٹریفک پولیس اور دینہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان میں خالد، فیضان عبدالرحمن ،اویس اور عمر شامل

جبکہ جہلم ٹریفک پولیس اور منگلا پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان میں عمار، دانش،شیراز اورمنیب شامل ہیں

ملزمان کے جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کرنے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

ون ویلنگ میں استعمال ہونے والے 9 موٹرسائیکل قبضہ پولیس میں لیے ون ویلنگ ایک جرم ہے جس کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی ڈی ایس پی صدر مرزاعبدالجباد




0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page