top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا

جہلم(رانا عاصم سے) پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتےہوئے ملزم اظہر سلیمان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے بندوق12بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اویس کر گرفتار کرلیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page