جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق 03منشیات فروش ملزمان سمیت 04شراب سپلائرز ملزمان گرفتارکر کے مجموعی طور پر 02کلو400گرام چرس،95لیٹر شراب اور 700گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان محمد مجید،عمران،محمد سلیمان،اور شبیر حسین کو گرفتار کرلیا،ملزم محمد مجید سے 01کلو 220گرام چرس اورملزم شبیرحسین سے 700گرام ہیروئن اورملزمان عمران اور محمد سلیمان سے 70لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان ارشد محمود اور غلام مرتضی کو گرفتار کر لیا،ملزم ارشد محمود سے 01کلو180گرام چرس اور ملزم غلام مرتضی سے 20لیٹر شراب برآمد،جبکہ صدر پولیس نےکاروائی کرتےہوئے شراب سپلائر ملزم روکی کو گرفتارکر لیا،ملزم سے 05لیٹر شراب برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments