top of page

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری، 02منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے مجموعی طور پر02کلو920گرام چرس برآمد کر لی گئی

جہلم( رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 02منشیات فروش ملزمان گرفتارکر کے مجموعی طور پر02کلو920گرام چرس برآمد کر لی گئی،منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے01کلو520گرام چرآمد،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد انجم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے01کلو400گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔


0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page