top of page

جہلم!پولیس کانسٹیبلان کی ترقی کا امتحان مکمل، 153 میں سے 18 کامیاب۔ ڈی پی او کی مبارکباد


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر پولیس افسران کی ترقی کا امتحان مکمل، 18 پولیس کانسٹیبل اے لسٹ میں ترقی یاب، مجوعی طور پر 153 افسران نے اے لسٹ کے امتحان میں حصہ لیا تھا، تحریری امتحان میں 25 افسران نے کامیابی حاصل کی، جبکہ انٹرویو اور پریڈ کے بعد 18 پولیس افسران حتمی طور پر کامیاب قرار پائے، ڈی پی او جہلم نے اے لسٹ میں پرموٹ ہونے والے پولیس افسران کو مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا، محکمانہ ترقی کا سلسلہ پولیس افسران میں پولیس ورک کے جزبے اور لگن کو مزید ابھارتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page