top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:پولیس نے  ملزمان محمد اسلم اور امجد حسین کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 170 لیٹر شراب برآمد

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی شراب فروشوں کے خلاف اہم کارروائی، ملزمان گرفتار، شراب برآمد  تھانہ سٹی پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن دو منشیات فروش گرفتار سٹی پولیس نے  ملزمان محمد اسلم اور امجد حسین کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 170 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ایس ایچ او سٹی محمد عمران نے کہا کہ منشیات فروشی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی جو منشیات فروخت کرے گا پولیس اس کے خلاف ان ایکشن ہوگی ملزمان کے خلاف الگ الگ  مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور قانون کے مطابق ان کو سزا دلوائی جائے گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور پولیس ان کے خلاف ان ایکشن رہے گی 

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page