top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم پولیس رمضان المبارک،یوم شہادت حضرت علیؓ کےساتھ ساتھ مفت آٹا تقسیم مراکز پر بدستور ڈیوٹی پرموجود



جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس رمضان المبارک اور یوم شہادت حضرت علیؓ کے ساتھ ساتھ مفت آٹا تقسیم مراکز پر بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے، پولیس افسران شہریوں کو سیکورٹی فراہم کر رہے ہیں، بزرگ اور کمزور شہریوں کو سامان کی ترسیل میں مدد کی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم کی پولیس افسران کو مستعدی اور جانفشانی کے ساتھ ڈیوٹیز سر انجام دینے پر شاباش، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت میں مسلسل مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page