top of page

جہلم! پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے محروم طبقات کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس اور ڈسٹرکٹ بار جہلم کے ساتھ پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے محروم طبقات کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، مفاہمتی یاداشت کے تحت پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے بے سہارا بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے احسن اقدام ہے جہاں بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، مفاہمتی یادداشت پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور صدر ڈسٹرکٹ بار جہلم شیخ اکرام الحق نے دستخط کیے، معاشرے کے محروم طبقات ،بے سہارا بچوں اور خواتین کی ویلفیئر کے لیے متعدد اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔

0 comments
bottom of page