top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:پولیس آفیسر کانسٹیبل محمد اشرف کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی علاقہ گجرپور میں ادا کر دی گئی



جہلم (دلنوازاحمد )پولیس آفیسر کانسٹیبل محمد اشرف کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی علاقہ گجرپور میں ادا کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، پولیس افسران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کانسٹیبل محمد اشرف کی میت پر پھول چڑھائے گئے اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ مرحوم کانسٹیبل محمد اشرف ایک فرض شناس آفیسر تھے، انکی اگلی منزلوں کی آسانی کے لئے دعاگو ہوں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page