top of page

جہلم!پنشن اور تنخواہوں کا معاملہ ۔میونسپل کمیٹی کے ملازمین کا پنچاب حکومت کیخلاف احتجاج

جہلم ( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان)میونسپل کمیٹی جہلم کے ملازمین کا پنچاب حکومت کیخلاف احتجاج ۔-میونسپل کمیٹی ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال پنجاب حکومت کا فیصلہ نامنظور ملازمین۔جہلم ۔سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے پنجاب حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی۔جہلم ۔وفاق اور باقی تین صوبوں نے 35فیصد تنخواہیں رننگ پہ بڑھائیں ہیں ۔جہلم ۔پنجاب حکومت نے تنخواہیں 2017کی بنیادی تنخواہ 30فیصد بڑھاکر زیادتی کی ہے۔ق ۔پنجاب حکومت نے ملازمین کیساتھ زیادتی کی ہے مظاہرین ۔پنجاب کے ملازمین کی تنخواہ بھی وفاق اور باقی تین صوبوں کی طرح بڑھائی جائے ۔پنشن میں بھی 5فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ باقی ملازمین کی پنشن میں 17فیصد اضافہ کیا گیا ہے مظاہرین۔آج ہم کام چھوڑ کر جہلم کی سڑکوں پہ نکلے ہیں اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم لاہور کی سڑکوں پر نکلیں گے







0 comments
bottom of page