top of page

جہلم :پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی تجاوزات کے خلاف ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کا کریک ڈاؤن شروع (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)

جہلم پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی تجاوزات کے خلاف ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کا کریک ڈاؤن شروع

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی طرف سے تجاوزات کے خاتمے بارے احکامات جاری ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسرچوہدری زبیر احمد کی سربراہی میں میونسپل کمیٹی کے انکرچمنٹ انسپکٹر افتاب عالم کے ساتھ شہر بھر میں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ڈی ایس پی ٹریفک کے مطابق تجاوزات کے خاتمہ کی اگاہی کا پہلا مرحلہ میں اگاہی دی گئی ہے اس کے بعد دوسرے مرحلہ میں زیرو ٹالنرس ہو گی جس میں بھاری جرمانے اور قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی کیونکہ تجاوزات کی وجہ سے شہر کی مختلف شاہراوں پر ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں لگنے سے شہر کومشکلات کاسامنا کرنا پڑتاہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاۓ گا تجاوزات کے خاتمہ سے ٹریفک کے معاملات کو بہتر کیا جاسکے تاکہ ٹریفک کی روانی کو بہتر کیا جاسکے عوام سے اپیل کی گئی اس مہم میں ٹریفک پو لیس اور متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page