top of page

جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار ) سول سوسائٹی آرگنائزیشن فورم جہلم کا اجلاس ، عہدیدران اور ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت



جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار )

سول سوسائٹی آرگنائزیشن فورم جہلم کا اجلاس میں عہدیدران اور ممبران کی کثیر تعداد کی شرکت معروف ماہر امراض سینہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی خدمات کو سراہتے ہوئے ممبران نے اتفاق رائے سے سول سوسائٹی جہلم کا ایک سال کے لیے بطورِ صدر نامزد کر دیا تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی آرگنائزیشن فورم جہلم کو اجلاس سرمد ہسپتال محمدی چوک میں منعقد ہوا جس میں عہدیداران اور ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں معروف ماہر امراض سینہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی خدمات کو سراہتے ہوئے ممبران نے اتفاق رائے سے سول سوسائٹی آرگنائزیشن فورم جہلم کا ایک سال کے لیے بطورِ صدر نامزد کر گیا دیگر عہدیداروں نے بانی سول سوسائٹی جہلم محمد غباث بلبن ۔۔۔صدر و معروف ماہرِ امراض سینہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن سینئر نائب صدر ملک محمد اقبال اعوان نائب صدر حاجی راجہ اظہر محمود نائب صدر حافظ غلام مصطفیٰ جنرل سیکرٹری عدیل احمد ۔۔سجاد احمد جوائنٹ سیکرٹری اور پرویز احمد کیانی فنانس سیکرٹری خدمات سر انجام دینگے ڈاکٹر کوثر نائید انور راجہ محمد افضل کیانی صدر ڈسٹرکٹ بار فداالحسن ساہی پروفیسر شریف ساجد پروفیسر سہیل احمد توصیف بیگ شیخ عبد الوحید ڈاکٹر ظفر اقبال مغل محمد عثمان غنی محمد اسلم بھی اجلاس میں شامل تھے صدر سول سوسائٹی آرگنائزیشن فورم جہلم ڈاکٹر حفیظ الرحمن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس فورم کا مقصد جہلم کی بہتری ہے جہلم کے مسائل کے حل کے لیے اور شہر کو خوبصورت بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش کریں گے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page