top of page

جہلم:پتنگ فروش ملزم گرفتارکر کے پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی

جہلم (رانا عاصم سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق پتنگ فروش ملزم گرفتارکر کے پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی ، کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 2024 پتنگیں اور 175 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page