جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)چوہدری فرخ الطاف امیدوار حلقہ 61 جہلم نے طوفانی دورہ کر کے پنن وال دریالہ جالب پی ڈی خان کھیوڑہ کسووال احمد اباد کا تفصیلی دورہ کیا لوگوں کی اکثریت نے ان کا استقبال کیا چوہدری فرخ الطاف نے پی ٹی ائی کی مضبوط وکٹ کو اپنا گرویدہ بنا لیا پی ٹی ائی کے سابق امیدوار راجہ شاہ نواز احمد اباد نے اپنی برادری سمیت چوہدری فرخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے مذکورہ شخصیت کی شمولیت سے اب چوہدری فرخ الطاف کی کامیابی یقینی ہو گئی ہے
#####
Comentários