top of page

جہلم:پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے60 اور حلقہ این اے 61 سے ٹکٹ جاری کر دیئے

حسن عدیل ایڈووکیٹ

دینہ(عرفان مرزا سے) پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 اور حلقہ این اے 61 سے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے۔ حلقہ این اے 60 جہلم ون سے سابق ایم پی اے چودھری محمد ثقلین کے فرزند حسن عدیل ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے،جب کہ حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے غلام مصطفیٰ کندوال میدان میں اتریں گے۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page