top of page

جہلم:ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ساجد گرفتار

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کاروائی،ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار اشتہاری مجرم کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا، اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page