top of page

جہلم!ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 32 سالہ نوجوان علی کو کچل کر مار ڈالا

جہلم (ادریس چودھری)جی ٹی روڈ جادہ پر روڈ ٹریفک حادثہ ۔ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان ہوا۔حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا.۔ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی ولد محمد لیاقت نام سے ہوئی۔*حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق کالاگجراں سے ہے۔۔ریسکیو 1122کے عملے نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page