top of page

جہلم!ٹرک اور کار میں تصادم۔ ایک شخص جاں بحق ہو گیا




جہلم(ظہیر عباس Jhelumnews.uk )ٹیوٹا موٹرز جی ٹی روڈ جہلم کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق مورخہ 6 جون 2023 ٹیوٹا موٹرز جی ٹی روڈ جہلم کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ اوور سپیڈ ہے۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد بلال ولد بلال خالد کے نام سے ہوئی جو کہ گجرانوالہ کا رہائشی تھا۔

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page