جہلم!ٹاہلیانوالہ روڈ پرتھانہ صدر کے پولیس محافظ عمرجاوید بٹ کو منشیات فروش نے تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ( ڈاکٹر سہیل امتیازخان سے)
جہلم( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ ٹاہلیانوالہ روڈ پرتھانہ صدر کے پولیس محافظ عمرجاوید بٹ کو منشیات فروش نے تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا منشیات فروش موقع سے فرار ریسکیو 1122 نے پولیس ملازم کو طبی امدادکےلیے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ذرائع کے مطابق تھانہ صدر ایس ایچ او نے ملزم کی والدہ کو گھر اریسٹ کر لیا ہے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
Comments