top of page

جہلم!ویگوڈالہ۔دوران تلاشی گاڑی سے ناجائز اسلحہ 2 رائفل 12 بور رپیٹر معہ راونڈز برآمد 2 ملزمان گرفتار


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی موثر اور فوری کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کالا گجراں پولیس نے ناکہ بندی پر کالے رنگ کے ویگو ڈالہ کو مشکوک جان کر روکا، دوران تلاشی گاڑی سے ناجائز اسلحہ 02 رائفل 12 بور رپیٹر معہ راونڈز برآمد کر لیا، گرفتار ملزمان کی شناخت نعمان اور عابد اللہ کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج


0 comments
bottom of page