جہلم (ظہیرعباسJhelumnews.uk)سڑکوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کو روکنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن کی ضرورت ہے ویگن و بس سٹینڈز پر تمام بنیادی سہولیات اور صفائی کا اعلی معیار قائم کیا جائے ناقص انتظامات والے بس سٹاپ کو فوری سیل کرکے اڈہ انتظامیہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے روڈ ٹریفک اتھارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں موٹر وے پولیس ، ٹریفک پولیس ، اسسٹنٹ کمشنر جہلم اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی اور گزشتہ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات ، بغیر کاغذات چلنے والی گاڑیوں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کی گئی کاروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر نے روڈ ٹریفک اتھارٹی کی کارکردگی کو بہتر بنانے ، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے ، بس سٹاپ پر واش روم ، صفائی ، پینے کے پانی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہر ماہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
bottom of page
Comments