جہلم(ریاض گوندل)مسلم لیگ این اے 60 کےامیدوار بلال اظہر کیانی کی سابق ایم این اے اور امیدوار این اے 61 چوہدری فرخ الطاف کی رہائش گاہ پر آمد۔دونوں ن لیگی امیدواروں کی الیکشن کمپین ملکر کرنے کی خواہش کا اظہار پریس کانفرنس کا مقصد ن لیگی ورکرز کو پیغام دینا ہےکہ تمام ن لیگی امیدوار ایک ہیں۔چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ہم الیکشن جیت کر نوازشریف کو وزیراعظم بنا کر جہلم کے مسائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
Jhelum
©2023 by JhelumNews.uk. Created by Team Jhelumnews
bottom of page
Comments