top of page

جہلم:ون ویلنگ کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا، پولیس نے موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لئے



جہلم(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)صدر پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ون ویلنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان راجہ حسنین،عبداللہ اور زین طارق اہم شاہراہ پر ون ویلنگ کر رہے تھے،ملزمان سے ون ویلنگ کے دوران استعمال ہونے والے موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لئے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page