top of page

جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹرطارق چودھری کے بہنوئی اور چودھری زبیر آف کھوکھاکے والدٹریفک حادثے میں جاں بحق

دینہ( ادریس چودھری سے)معروف صحافی، جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر طارق محمود چوہدری کے بہنوئی اور چودھری زبیر کے والد محترم چودھری ابرارٹریفک حادثے میں جاں بحق ھو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری زبیر اور چودھری عدیل کے والد اور چودھری افتخار، چودھری الطاف اور چودھری آفتاب کے بھائی اور چیف ایڈیٹر جہلم نیوزطارق محمود چوہدری کے برادر نسبتی چودھری ابرار آف کھوکھا دینہ میں انتقال کر گئے۔وہ جی ٹی روڈ کو کراس کر رھے تھے کہ گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ھو گئے۔ ان کی نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page