top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:نوابزادہ مطلوب مہدی کی حمزہ شہباز شریف اور ملک احمد خان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال



Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم: مسلم لیگ ن جہلم کے رہنما نوابزادہ مطلوب مہدی نے حمزہ شہباز شریف اور ملک احمد خان سے ملاقات، جہلم کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للِہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور پارٹی سیکرٹریٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اور جہلم کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری حیدر علی ( چکوال ) بھی موجود تھے۔ قبل ازیں سابق ایم این اے مطلوب مہدی اور سابق ایم پی اے و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن جہلم حاجی ناصر محمود للِہ نے سابق معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان ملک احمد خان سے خصوصی ملاقات کی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page