جہلم (نعیم احمد بھٹی) لاہور میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شو ضلع جہلم سے بھی کارکنان اور رہنماؤں کی شرکت تحصیل پنڈدادنخان سوہاوہ دینہ اور جہلم شہر سے بڑی تعداد میں کارکنان کی شرکت ایم پی اے برگڈیئر مشتاق رفعت زیدی اور یاسر قریشی کی بھی شرکت جبکہ کرنل شوکت راجہ شاہنواز سید ابرار شاہ قیصر شجاع عتیق خان اور وسیم خان سمیت بڑی تعداد میں کارکنان کی لاہور جلسہ میں شرکت سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال نے جلسہ میں شرکت نہیں کی تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شو ضلع جہلم سے بھی تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی لاہور جلسہ میں بڑی تعداد میں شرکت ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق رفعت زیدی اور یاسر قریشی سمیت کرنل شوکت راجہ شاہ نواز آفتاب ساہی سید ابرار شاہ قیصر شجاع وسیم خان عتیق خان چوہدری شہزاد احمد مرزا فراز بیگ مرزا سجاد نور سمیت تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال نے لاہور جلسہ میں شرکت نہیں کی لاہور جلسہ میں تحصیل پنڈدادنخان سوہاوہ دینہ اور جہلم شہر سے کئی کارکنان نے شرکت کی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں ایم پی اے برگیڈیر مشتاق یاسر قریشی رفعت زیدی اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے ضلع جہلم سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ اس دفعہ پھر تحصیل پنڈدادنخان کے ایم پی اے برگیڈیر مشتاق اور سینئر رہنما کرنل شوکت بازی لے گئے جن کی انتھک محنت سے تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ سے کافی لوگوں نے شرکت کی جبکہ جہلم شہر سے تحریک انصاف کے کارکنان نے بہت کم تعداد میں شرکت کی جس کی بڑی وجہ شہر میں تحریک انصاف کی ضلعی قیادت اور ضلع کے یوتھ ونگ کے صدر کی عدم دلچسپی ہے کیونکہ ان قائدین نے شہر کی تمام یو سی کو لاوارث چھوڑ دیا ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
留言