top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں صحافی برادری کی بھی جیت. ڈاکٹر سہیل امتیاز خان ، غلام مصطفیٰ بٹ الیکشن جیت گئے

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں صحافی برادری کی بھی جیت جہلم پریس کلب ضلع کچہری کے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان،نائب صدر غلام مصطفی بٹ، چیئرمین پرنٹ میڈیا مخدوم چوہدری  نے چیمبر آف کامرس کا میدان مار لیا،   جہلم پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران کی جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد ،  تفصیلات کے مطابق چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں تین صحافی امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کر لی ہے،  جہلم پریس کلب کے صدر  ڈاکٹر سہیل امتیاز خان، نائب صدر  غلام مصطفیٰ بٹ،  پرنٹ میڈیا کے  مخدوم چوہدری نے کامیابی حاصل کر لی جس پر جہلم پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران نے تینوں جیتنے والے صحافیوں کو مبارکباد پیش کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page