top of page
Writer's pictureJhelum News

 جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری   ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات  برآمد

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری   ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات  برآمد  تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس منشیات فروشی کرنے والوں کے خلاف ان ایکشن  تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقار احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 01 کلو 125 گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page