top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:نشان عبرت... فیصل پہلوان کی لاش کو گھر والوں نے لینے سے سے انکار کر دیا۔

نشان عبرت... فیصل پہلوان جو گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا تھا اُس کی لاش گھر والوں نے لینے سے انکار کر دیا مشین محلہ نمبر 3 جہلم کی ویلفئیر ٹرسٹ شوکت میموریل نے کفن۔ نماز جنازہ کا اہتمام کیا۔ بعد میں تدفین کر دی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page