top of page

جہلم!نجی کالج کے طلباء کی آپس کی لڑائی۔دو شہری زخمی ہسپتال منتقل۔ملزمان کی شناخت کا عمل شروع

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں فائرنگ کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی ایس پی سٹی سے واقعہ کی رپورٹ طلب ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ نجی کالج کے چند طلباء کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے پیش آیا، فائرنگ سے ارشد اور ظفر نامی شہری زخمی ہوئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ملزمان کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page