نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر حافظ مرزا امتیاز بیگ خالق حقیقی سے جا ملے
، مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ سعیلہ میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں شہرکی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری ،
اس موقع پہ ہر آنکھ اشکبار تھی ، مرحوم کی مغفر ت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں کرائی گئیں۔صحافی برادری غم سے ندھال
سیاسی ، صحافتی ، سرکاری، شہری تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت
جہلم(دلنوازاحمد Jhelumnews.uk)جہلم پریس کلب کے سینئر ممبر نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر حافظ مرزا امتیاز بیگ خالق حقیقی سے جا ملے ، مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ سعیلہ میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں شہرکی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری ، سیاسی ، صحافتی ، سرکاری، شہری تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم پریس کلب کے سینئر ممبر نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر حافظ مرزا امتیاز بیگ خالق حقیقی سے جا ملے ،مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ سعیلہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں شہرکی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری ، سیاسی ، صحافتی ، سرکاری، شہری تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پہ ہر آنکھ اشکبار تھی ، مرحوم کی مغفر ت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں کرائی گئیں۔
Comments