جہلم(نثار مغل سے )عوامی فلاح کیلئے تمام اداروں کو اپنا کردار مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے نئے زمانے کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کے بہترین استعمال سے ہی بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ماہانہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس کے دوران کہی، اجلاس میں گزشتہ ماہ کے دوران محکمہ بہبود آباد ی کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور ان کے فوائد و اثرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر ڈی سی جہلم نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف ٹارگٹ مقرر کرکے افسران کو ان پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments