top of page

جہلم (نثار مغل سے )ڈی سی جہلم کا جلالپور کندوال نہر کے پراجیکٹ کا دورہ ، کام کی صورتحال کا جائزہ ، انجینئرز سے گفتگو ، نہر کے کام پر اب تک پیشرفت کا جائزہ لیا

جہلم (نثار مغل سے )ڈی سی جہلم کا جلالپور کندوال نہر کے پراجیکٹ کا دورہ ، کام کی صورتحال کا جائزہ ، انجینئرز سے گفتگو ، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے جلالپور کندوال کی تعمیر کے کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا جہاں انہوں نے انجینئرز سے گفتگو کرتے ہوئے نہر کے کام پر اب تک پیشرفت کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور اس کی جلد تکمیل ہماری زراعت کے لئے بہت ضروری ہے انہوں نے نہر کے مختلف حصوں پر جا کر کام کے معیار کو بھی چیک کی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page