top of page

جہلم(نثار مغل سے)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے شہریو ں میں خوف و ہراس پھیلانے والاملزم نقاش گرفتار ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حسنین کو بھی گرفتارکر لیاگیا

جہلم(نثار مغل سے)جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز سلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے شہریو ں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم نقاش کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حسنین کوگرفتارکر لیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

תגובות

דירוג של 0 מתוך 5 כוכבים
אין עדיין דירוגים

הוספת דירוג
bottom of page