top of page

جہلم(نثار مغل سے) ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئی، ملزم سے 1کلو360گرام چرس برآمد

جہلم(نثار مغل سے) ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئی۔ تفصیل کے مطابق سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان حیدر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1کلو360گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے ،جو منشیات کے خاتمے تک جاری رہے گا

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page