top of page

جہلم(نثار احمد مغل)کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے، چوری شدہ رقم اور طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے

جہلم(نثار احمد مغل)کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے، چوری شدہ رقم اور طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے۔ ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اسماعیل بٹ اور صفدر شبیر کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے چوری شدہ رقم ساڑھے 3لاکھ نقدی اور 3تولہ سونا برآمد کر لیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان شہری کے گھر اس کے عدم موجودگی کے دوران چھت کے راستہ داخل ہوئے اور الماری توڑ کر طلائی زیورات چوری کر لئے تھے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثہ جات کی حفاظت جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page