top of page

جہلم(نثار احمد مغل) پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید دو پتنگ فروش ملزمان گرفتار کر لئے گئے،ملزمان سے 300عدد پتنگیں اور 20عدد دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد

جہلم(نثار احمد مغل) پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید دو پتنگ فروش ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیل کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حذیفہ اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 300عدد پتنگیں اور 20عدد دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں، پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page