top of page

جہلم (نثار احمد مغل سے)پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں

جہلم (نثار احمد مغل سے)ڈڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عامر حمیداور سعد عامر کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 109عدد پتنگیں اور 10عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 101 پتنگیں اور 4 عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page